دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آئی جی پنجاب کے 7 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

اعجاز احمد کو اے آئی جی کمپلینٹس سی پی او پنجاب تعینات کر دیا گیا

آئی جی پنجاب نے 7 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

اعجاز احمد کو اے آئی جی کمپلینٹس سی پی او پنجاب تعینات کر دیا گیا

عمر فاروق کو ایس ایس پی ،ایس پی یو تعینات کر دیا گیا

رانا شعیب محمود کو اے آئی جی لاجسٹکس سی پی او تعینات کر دیا گیا

محمد فیصل کو بٹالین کمانڈر پی سی راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

ایس ایس پی آپریشنز لاہور کیپٹن ر مستنصر فیروز کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

ڈاکٹر انعوش مسعود چودھری کو ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات کر دیا گیا

ایس پی انویسٹی گیشن بہاولنگر فاروق احمد انور کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت

About The Author