وزیراعلی پنجاب کے اعلان کے باجود لاہور میں سستے آٹا کی فراہمی ممکن نہ ہوسکی
مارکیٹوں میں بیس کلو آٹے اور دس کلو کا بیگ مہنگے نرخوں پر ہی فروخت ہورہا ہے
آٹے کی قیمتوں کے حوالے سے تفصیلات عمیر رانا کی رپورٹ میں
حکمرانوں کے دعوے اور باتیں بے سود
آج سے لاہور سمیت پنجاب بھر میں دس کلو آٹے کا تھیلا چار سو نوے روپے میں فروخت کیا جانا تھا
تاحال مارکیٹ میں دس کلو آٹے کے تھیلے کی سپلائی دی ہی نہیں جارہی
لاہور کی تمام مارکیٹوں میں تاحال آٹے کے نرخ کم نہ ہوسکے،،،شہری کہتے ہیں سنا تو تھا کہ آٹا سستا ملے گا لیکن کہیں دستیاب نہیں
مارکیٹ میں بیس کلو آٹے کا تھیلا تیرہ سو پچاس روپے میں مل رہا ہے
قاسم خان۔ ولی محمد۔
ہر چیز مہنگی ہے آٹا سستا ہونا تھا لیکن ابھی تک تو کہیں سستا نہیں مل۔رہا
دکاندار کہتے ہیں کہ فلورملز سے ابھی تک مہنگا آٹا ہی سپلائی کیا جارہا ہے،،،سستا آٹا کی سپلائی ہوگی تو ہی ہم شہریوں کو مہییا کریں گے
آصف علی کریانہ مرچنٹ
ہمارے پاس تو ابھی تک مہنگا آٹا ہی مل رہا ہے تیرہ سے روپے کا تھیلا ہے
فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق محکمہ خوراک کی جانب سے سںبسڈائزڈ گندم کی فراہمی ہوتے ہی مارکیٹس میں سستا آٹا کی سپلائی کردی جائے گی۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری