دسمبر 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب کا ایئرلائنز کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ

بیگ میں آب زم زم رکھ کر لیجا نے پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب کا ایئرلائنز کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ

بیگ میں آب زم زم رکھ کر لیجا نے پر پابندی عائد کردی

سعودی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی گاکا کا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

ایئرلائنز یقینی بنائیں کہ جدہ یا مملکت کے کسی بھی ائیرپورٹ سے روانہ ہونے والے مسافروں کے سامان میں زم زم کی بوتلیں شامل نہ ہوں،

ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے، گاکا

جاری کردی ہدایت کی تعمیل میں ناکامی صریح خلاف ورزی ہے، سعودی ایوی ایشن

متعقلہ یئررلائنز کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، گاکا

About The Author