دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکومت کا آئندہ ہفتے سے انتخابی اصلاحات کا فیصلہ

قانونی اور انتخابی اصلاحات کرنی ہیں، کچھ بجٹ سے پہلے کچھ بجٹ کے بعد انتخابی اصلاحات کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے

حکومت کا آئندہ ہفتے سے انتخابی اصلاحات کا فیصلہ

وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کی گفتگو

پیر سے انتخابی اصلاحات شروع کررہے ہیں،خورشید شاہ نے کہا کہ

قانونی اور انتخابی اصلاحات کرنی ہیں، کچھ بجٹ سے پہلے کچھ بجٹ کے بعد

انتخابی اصلاحات کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے سات ماہ مانگے ہیں

اکتوبر اور نومبر تک عام انتخابات ممکن نہیں

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا

عمران خان کے خلاف توہین کے مقدمات کے بارے میں پیپلز پارٹی سے رائے نہیں لی گئی

عمران خان تحریک حکومت کے خلاف نہیں ریاست کے خلاف چلا رہا ہے

عمران خان کی حکومت آئینی طریقے سے گئی

پنجاب میں حمزہ شہباز کے پاس چار ووٹوں کی اکثریت ہے

About The Author