سپریم کورٹ میں ڈیم فنڈ کے لئے رکھی گئی رقم کے استعمال کا سوال پیش
سپریم کورٹ کی طرف سے ڈیڑھ سال سے جواب نہیں دیا گیا
ڈیم فنڈ کا استعمال کیا ہوا اور اس فنڈ پر کیا کسی نے بیرونی دورہ کیا,لیگی رکن فقیر احمد کا سوال
سپریم کورٹ سے سوال کا جواب لینے کے لئے اٹارنی جنرل سے رابطہ کیا جائے گا، ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی
ڈیم فنڈ کی تفصیلات پر سپیکر ایک بار پہلے بھی رولنگ دی گئی مگر جواب نہیں آی،ا وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی
وقفہ سوالات میں جوابات ہی نہیں دیئے جارہے ہم یہاں کیا لینے آتے ہیں ارکان کا حکومت سے شکوہ
اپوزیشن کی رکن ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور حکومت کی رکن شازیہ صوبیہ اسلم سوالات کے جوابات نہ ملنے پر برہم
پچھلے چار سال میں اس ایوان کو بے توقیر کیا گیا اب ایسا نہیں ہونا چاہئے، مرتضی جاوید عباسی
رولنگ دیتا ہوں سوالات کے جوابات بھی دیئے جائیں اور افسران بھی موجود ہوں، ڈپٹی سپیکر
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟