دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور ہائیکورٹ کا 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ

وفاقی صدر صوبائی گورنر نو منتخب نمائندوں کے حلف کا فوری انتظام لازمی ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا

 1973 کے آئین کے تحت تمام حکومتوں کی فوری تشکیل کا کہتا ہے

 وفاقی صدر صوبائی گورنر نو منتخب نمائندوں کے حلف کا فوری انتظام لازمی ہے۔

 عدالت حلف میں پیدا کی جانے والے تمام وجوہات کو مسترد کرتی ہے

 آئین میں حلف میں تاخیر کا باعث بننے کے لیے آئین میں کوئی خلا یا جگہ نہیں ملتی۔

لاہور:عثمان بزدار کے استعفیٰ کی منظوری کے بعد سے گزشتہ 25 دنوں سے صوبہ پنجاب کو فعال حکومت کے بغیر چلایا جا رہا ہے۔

 دوسری جانب نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی حلف برداری میں کسی نہ کسی بہانے تاخیر کی جا رہی ہے

 جو نہ صرف جمہوری اقدار کے منافی ہے بلکہ آئین کے منافی بھی ہے۔

About The Author