وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورہء کوئٹہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بازنجو کی ملاقات
ملاقات میں وزیرِ اعلی نے وزیرِ اعظم کو صوبے میں انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی طور پر آگاہ کیا.
علاوہ ازیں وزیرِ اعلی نے وزیر اعظم کو بلوچستان میں مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا.
وزیرِ اعظم نے رمضان المبارک میں اشیاء ضروریہ کی مقرر کردہ نرخوں میں فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں.
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ