وزیراعظم نے پشاورموڑتااسلام آبادایئرپورٹ میٹروبس سروس کاافتتاح کردیا
پشاورموڑتااسلام آبادایئرپورٹ میٹروبس سروس کا افتتاح باعث اعزاز ہے،وزیراعظم
چین اور ترکی نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی میں معاونت کی ہے،وزیراعظم
پشاور موڑ سے اسلام آباد ایئرپورٹ اورینج روٹ آج سے آپریشنل ہوا،وزیراعظم
رمضان میں مفت سفر کی سہولت فراہم کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کے بھی شکرگزار ہیں، وزیر اعظم
میٹرو بس توسیعی منصوبے پر اب تک 16ارب روپےآچکےہیں ، وزیر اعظم
بد قسمتی سے حکومت بدلنے پر یہ منصوبہ بھی بد ترین تاخیر کا شکار ہوگیا، وزیر اعظم
یہ منصوبہ بدقسمتی سے 4سال تعطل کاشکاررہا،وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آبادکےشہریوں کویہ تحفہ نوازشریف نے2017 میں دیا،وزیراعظم
قرضوں کا سود، تنخواہیں قومی آمدن سے ادا ہوتی ہیں، وزیر اعظم
یہ منصوبہ بدقسمتی سے 4سال تعطل کاشکاررہا،وزیراعظم شہبازشریف
پشاورموڑتااسلام آبادایئرپورٹ میٹروبس منصوبےکو 2018 میں آپریشنل ہوناتھا،وزیراعظم
حکومت بدلنےپریہ منصوبہ بھی دیگرکی طرح تاخیرکاشکارہوا،وزیراعظم
منصوبےکااصل تخمینہ 16ارب تھا،وزیراعظم شہبازشریف
تعطل کی وجہ سرکار کو منصوبے میں دلچسپی ہی نہیں تھی، وزیراعظم شہبازشریف
وزرا تو بلٹ پروف گاڑیوں میں آتے جاتے تھے، وزیراعظم شہبازشریف
عوام سے کبھی غلط بیانی نہیں کروں گا، وزیر اعظم شہباز شریف
لاہور کا اورینج لائن منصوبہ چین کا تحفہ ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
سابق وزیراعظم کےپاس ہیلی کاپٹر،وزراکےپاس بلٹ پروف گاڑیاں تھیں،وزیراعظم
سابق حکمرانوں کوعوام سےکوئی غرض نہیں تھی،وزیراعظم
کرپشن کا ایک دھیلا اورینج لائن منصوبے میں ثابت نہیں ہوسکا، وزیر اعظم
دن رات محنت کرنے پر چیئرمین سی ڈی اے اوران کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، وزیر اعظم
جو کام سے محبت کرتا ہے، اور قوم کے لیے کام کرتا ہے وہ قوم کا تاج ہیں، وزیر اعظم
ملک بڑی مشکل اور قربانیوں سے بنا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
حالات ایسےہیں کہ قومی خزانےکے 100روپےبھی ضائع نہیں کرسکتے،وزیراعظم
معاشی اعدادوشمار سےمتعلق کبھی غلط بیانی نہیں کروں گا،وزیراعظم
دن رات ہم کوشاں ہیں اور محنت کریں گے، وزیر اعظم شہباز شریف
میں تو اسی رفتار سے کام کروں گا جس کی مجھے عادت ہے، وزیر اعظم
تعطل کی وجہ سےاسلام آبادمیٹروبس منصوبےکو 4ارب کانقصان ہوا،وزیراعظم
رمضان المبارک میں مسافروں کیلئےسفرمفت ہوگا،وزیراعظم
رمضان المبارک کےبعدٹکٹ چارج کی جائےگی،وزیراعظم
چین کے تعاون سے کے سی آر منصوبہ کراچی کے لیے بہت اہم ہے، وزیر اعظم
پشاورموڑتااسلام آبادایئرپورٹ میٹروبس سروس کا افتتاح باعث اعزاز ہے،وزیراعظم
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر