ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ
ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
قاسم سوری کا ڈپٹی اسپیکر کے عہدہ سے استعفیٰ سیکرٹری قومی اسمبلی کے دفتر کو موصول ہوگیا, زرائع کے مطابق
قاسم سوری کےا استعفیٰ کے بعد اب تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ جی ضرورت نہیں ہوگی، زرائع قومی اسمبلی کے مطابق
نو منتخب اسپیکر آج آپ ے انتخاب کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کےا استعفیٰ کی منظوری کا فیصلہ کریں گے، زرائع قومی اسمبلی
قاسم سوری آج اجلاس کے لیے قومی اسمبلی نہیں ائے
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو