اسلام آباد،وزیراعظم شہبازشریف نئی کابینہ تشکیل دینے کیلئے متحرک
وزارت داخلہ کا قلمدان رانا ثنا اللہ کودیےجانے کا امکان، ذرائع کے مطابق
وزارت اطلاعات ونشریات کا قلمدان مریم اورنگزیب کودیےجانےکا امکان
پیپلزپارٹی کےراجہ پرویز اشرف کو اسپیکر کیلئے نامزد کیے جانے کا امکان
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی نشست جےیوآئی کودیے جانے امکان
وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وزراہوں گے، حتمی فیصلہ
پیپلزپارٹی 7وزرا،جےیوآئی کے3 وفاقی وزرااورایک وزیر مملکت ہوگا
ایم کیو ایم کوپورٹ اینڈ شپنگ کی وزرات اور ایک دوسری وزارت دی جائے گی
باپ پارٹی اور بی این پی مینگل کو بھی 2،2 وزارتیں دی جائیں گی
اے این پی کو وزارت مواصلات دی جائے گی
آزاد ارکان کوبھی وزارتیں دئیے جانے کا امکان
سندھ کا گورنر ایم کیو ایم، پنجاب کاگورنرپیپلزپارٹی سےہوگا
کے پی کے کاگورنر جےیوآئی، بلوچستان کا بی این پی مینگل سے ہوگا۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟