اسلام آباد ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس
اجلاس میں عدلیہ اور اور ریاستی ادارے کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم سے متعلق بات چیت ہوئی ، ذرائع کے مطابق
ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ کی ڈی جی ایف آئی اے کو بریفنگ
عدلیہ اور ریاستی ادارے کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والے دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا یے
ایک ملزم کو لاہور اور دوسرے کو ملتان سے گرفتار کیا گیا
ایف آئی اے نے،اداروں کے خلاف مہم میں شامل 50ہزار پیجز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا
مزید گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں
متعدد پیجز بیرون ملک سے بھی آپریٹ ہورہے تھے
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ