دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب اسمبلی میں رات گئے تک اپوزیشن کا احتجاج،اسمبلی کا نظام درہم برہم

اسمبلی سیکرٹریٹ کو ایوان اورلابی کے نقصان کا تخمینہ لگانے کا حکم دیدیا گیا ہے

پنجاب اسمبلی میں رات گئے تک اپوزیشن کا احتجاج

پنجاب اسمبلی کی لابی ،ایوان میں توڑ پھوڑ کی فوٹیجز منظر عام پر آ گئیں

ہنگامہ آرائی میں اسمبلی کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ شیشے کے کئی میز بھی احتجاج میں ٹوٹ گئیں

پنجاب اسمبلی میں رات گئے تک اپوزیشن کا احتجاج

حزب مخالف کے اراکین کے احتجاج کے باعث پنجاب اسمبلی کی لابی اور ایوان میں توڑ پھوڑ کی فوٹیجز منظر عام پر آ گئیں۔ ہنگامہ آرائی میں اسمبلی کا نظام درہم برہم ہو گیا

شیشے کے کئی میز یں احتجاج میں ٹوٹ گئیں ۔

دوران احتجاج اپوزیشن اراکین نے ایوان اور لابی کی چیزیں گرائیں

،کئی کرسیاں بھی ہنگامے میں ٹو ٹ گئیں۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کو ایوان اورلابی کے نقصان کا تخمینہ لگانے کا حکم دیدیا گیا ہے

About The Author