سوات، تحصیل بابوزئی کے میئر سیٹ کاغیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ
سوات، تحصیل بابوزئی کے میئر سیٹ پر پی ٹی آئی امیدوار36ہزار 727ووٹ لیکر آگے
سوات،جے یو آئی کے حجت اللہ21ہزار506ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
سوات، تحصیل چیئر مین چارباغ میں جے یو آئی کے احسان اللہ خان8ہزار653ووٹ لیکر آگے
سوات،پی ٹی آئی کے امیدوار 6ہزار 30ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
سوات، تحصیل چیئرمین کبل کے 120 پولینگ اسٹیشنوں کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
سوات، تحریک انصاف کے سعید خان19ہزار 297ووٹ لیکر پہلے نمبر پر
سوات، اے این پی کے رحمت علی خان11ہزار 355ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
تحصیل کونسل بریکوٹ چیئرمین کا غیر حتمی نتیجہ
تحصیل کونسل بریکوٹ،پی ٹی آئی کے کاشف علی12ہزار 420ووٹ لیکر کامیاب
تحصیل کونسل بریکوٹ،اے این پی کے فضل اکبر6ہزار 721ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
اپر کوہستان، تحصیل کندیا میں جے یو آئی کے امیدوار انوارالحق ایک ہزار 15ووٹ لیکر کامیاب
اپر کوہستان،آزاد امیدوار شاہ فیصل ایک ہزار 723ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
تحصیل داسو کے 26میں 14 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج
تحریک انصاف کے محمد ادریس نے 2ہزار681 ووٹ لے کر آگے
جمعیت علمائے اسلام کے روشن خان 991ووٹ لےکر دوسرے نمبرپر
تحصیل داسو ،آزاد امیدوار عبدالجبارنے 831ووٹ لیے
جنوبی وزیرستان کی تحصیل چیئرمین لدھا کے138 پولنگ ا سٹیشنز میں 74 کا غیرسرکاری نتیجہ
تحصیل چیئرمین لدھا ،جے یو آئی کے تاج ملوک 4ہزار 682ووٹ لیکر آگے
تحصیل چیئرمین لدھا ،پی ٹی آئی کے ریاض خان 3ہزار 172ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
تحصیل چیئرمین لدھا ، آزاد امیدوار عبدالمجید 2ہزار 465ووٹ لیکر تیسرےنمبرپر
تحصیل وانا،95 ا سٹیشنز میں سے71 کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج
تحصیل وانا، جے یو آئی امیدوار صالح محمد5ہزار 970ووٹ لیکر آگے
تحصیل وانا، پی ٹی آئی امیدوار عجب گل 4ہزار 476ووٹ لیکردوسرے نمبرپر
شانگلہ ،تحصیل الپوری کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
شانگلہ ،تحصیل الپوری میں پی ٹی آئی کے وقار احمد خان 15ہزار 892ووٹ لیکر کامیاب
شانگلہ ،تحصیل الپوری میں امیرمقام کے بیٹے کو شکست
شانگلہ ،تحصیل الپوری میں ن لیگی امیدوار نیاز احمد 13ہزار 445ووٹ لیکر دوسرےنمبرپر
شانگلہ ،تحصیل الپوری میں پیپلزپارٹی کے حامد اقبال 11ہزار 300ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر
شانگلہ ،تحصیل بشام میں پی ٹی آئی کے سدیدالرحمان 7ہزار 662ووٹ لیکر کامیاب
شانگلہ ،تحصیل بشام میں ن لیگ کے طاہر خان 4ہزار 972ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر
شانگلہ ،تحصیل بشام میں جے یوآئی کے عماد خان4ہزار 431ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر
اپر چترال ،موڑکہوتورکہو تحصیل ،71پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
اپر چترال ،موڑکہوتورکہو تحصیل ،پی ٹی آئی کے جمشید احمد8ہزار 402ووٹ لیکر آگے
اپر چترال ،موڑکہوتورکہو تحصیل ، جماعت اسلامی کے جاوید احمد6ہزار695ووٹ لیکردوسرے نمبرپر
اپر چترال ،موڑکہوتورکہو تحصیل ، جے یو آئی کے فتح الباری 6ہزار 636ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر
تحصیل سرویکئی 44 پولنگ ا سٹیشنز میں سے24 کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج
تحصیل سرویکئی ، آزاد امیدوار شاہ فیصل ایک ہزار 50ووٹ لیکر آگے
تحصیل سرویکئی ، جے یو آئی کے شمس الزمان 898 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر
تحصیل سرویکئی ، پی ٹی آئی امیدوار عبدلواسیع 805 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر
اورکزئی ، اپر اورکزئی تحصیل کونسل کے 77 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج
اورکزئی ، اپر اورکزئی تحصیل کونسل ،جے یو آئی مفتی طاہر6ہزار220ووٹ لیکر آگے
اورکزئی ، اپر اورکزئی تحصیل کونسل ، پی ٹی آئی کے ملک ممتاز4ہزار212ووٹ لیکردوسرا نمبر
اپر اورکزئی تحصیل کونسل تحریک اصلاحات کے شیر والی2ہزار 712ووٹ لیکر تیسرےنمبرپر
چترال، تحصیل دروش کے 56 پولنگ اسٹیشنز میں سے 55 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
چترال، تحصیل دروش چیئرمین ،پیپلزپارٹی کے خالد پرویز 8ہزار 125ووٹ لیکر آگے
چترال، تحصیل دروش چیئرمین ،پی ٹی آئی کے حاجی سلطان 8ہزار 45ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر
چترال، تحصیل دروش چیئرمین ، آزاد امیدوار شیر محمد نے 7ہزار 860ووٹ لیے
ایبٹ آباد ،تحصیل میئر 228پولنگ اسٹیشن غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج
ایبٹ آباد،تحصیل میئر ،پی ٹی آئی کے امیدوار شجاع نبی58ہزار 626ووٹ لیکر آگے
ایبٹ آباد ،ن لیگ کے سردار شمعون یار خان45ہزار 206ووٹ لیکردوسرے نمبر پر
جنوبی وزیرستان، تحصیل چیئرمین لدھا ،جے یو آئی کے تاج ملوک 5ہزار 719ووٹ لیکر آگے
تحصیل چیئرمین لدھا ،پی ٹی آئی کے ریاض خان 3ہزار907ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
تحصیل چیئرمین لدھا ، آزاد امیدوار عبدالمجید 3ہزار 166ووٹ لیکر تیسرےنمبرپر
اپر دیر ، تحصیل لرجم کی غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
اپر دیر ، پی ٹی آئی کے عبد الطیف خان11ہزار 945ووٹ لیکر کامیاب
اپر دیر ، جماعت اسلامی کے حنیف اللہ ایڈووکیٹ 7ہزار 436ووٹ لیکردوسرے نمبرپر
اپر دیر ، پیپلز پارٹی کے مسیح اللہ خان نے5ہزار 95ووٹ لیکر تیسرے نمبرپر
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ