متحدہ قومی موومنٹ اور اپوزیشن کےدرمیان معاہدہ
معاہدےکےتحت ایم کیوایم وفاقی کابینہ سےعلیحدگی اختیار کرےگی
معاہدےپر خالد مقبول صدیقی بلاول بھٹو شہبازشریف نےدستخط کیے
سندھ حکومت ایک ماہ میں بلدیاتی قانون میں ترامیم کا مسودہ سندھ اسمبلی میں پیش کرےگی
معاہدے کےتحت بلدیاتی قانون کو آئین کےآرٹیکل 140اے کےمطابق بنایاجائےگا
سندھ میں جعلی ڈومیسائل کےاجرا کےلیے قانون سازی کی جائےگی
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی مرتضی وہاب اپنےعہدے سےمستعفی ہونگے
بلدیاتی اداروں کےاختیارات میں اضافہ کیاجائےگا
حیدرآباد کراچی میں بلدیاتی کونسلز میں ایڈمنسٹریٹر کا تقرر مشاورت سےہوگا

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار