دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Wusat Ullah Khan

فقیر محمد پردیسی اور سانڈے کا تیل|| وسعت اللہ خان

سانڈے کے تیل والے نے آنکھیں بند کر لیں۔ اس کے لب ہلنے لگے۔ مجمع دم سادھے تھوڑا دور دور ہو گیا۔ تیل والے نے آنکھیں کھولیں اور مجمعے کو اس انداز سے دیکھا جیسے آخری بار دیکھ رہا ہو۔ بھائیو زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ میں پٹارے کا ڈھکن کھولنے لگا ہوں۔ اللہ خیر کرے گا۔ یہ کہتے ہی فقیر محمد پردیسی سانڈا تیل فروش نے اچانک ڈھکن اٹھا دیا۔

وسعت اللہ خان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

About The Author