سپریم کورٹ نے سندھ ہاوس حملے کے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کوکل تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
یہ کہنا چاہتے ہیں کہ پولیس نے آپ کےموقف پر عمل نہیں کیا،چیف جسٹس
ہمارے حکم میں تھا کہ سندھ کا موقف سنا جائے،چیف جسٹس عمرعطابندیال
اب اگر مسئلہ حل نہیں ہوا تو آپ مل بیٹھیں اور حل نکالیں،چیف جسٹس
ہم اس معاملے میں مزید نہیں پڑیں گے،چیف جسٹس عمرعطابندیال
جس دن واقعہ ہوا دوسرے دن سماعت کی ، معمول کے مطابق ایسا نہیں کرتے،چیف جسٹس
آپ متعلقہ فورم سے رجوع کریں اور جو ریمیڈی ہے وہ استعمال کریں،چیف جسٹس
کیس میں دہشتگردی کے قانون کا اطلاق نہیں ہوتا ،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
جو قانون کے مطابق کرسکتے تھے وہ کیا ہے،ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
کیس میں کچھ لوگوں کو گرفتار کیا اور اب وہ ضمانت کرا چکے ہیں، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
پرانی گرفتاریوں کی بات کررہے ہیں ،ایف آئی آر میں بچگانہ دفعات لگائی گئیں،چیف جسٹس
اس وقت کیا پیش رفت ہے وہ بتائیں؟ چیف جسٹس کا ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے سوال
آئی جی کو بلا کر پوچھ لیتے ہیں، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد
آپ جائیں اور ان ذمہ داروں کو گرفتار کریں ،چیف جسٹس عمرعطابندیال
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ