نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نظامِ شمسی سے باہر دریافت شدہ سیاروں کی تعداد 5 ہزار سے زیادہ ہوگئی

رپورٹ کے مطابق خلائی دوربین سے دیکھے گئے 65 اجسام کو سیاروں کا درجہ دیا گیا ہے

نظامِ شمسی سے باہر دریافت شدہ سیاروں کی تعداد 5 ہزار سے زیادہ ہوگئی

ماہرین فلکیات نے اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق خلائی دوربین سے دیکھے گئے 65 اجسام کو سیاروں کا درجہ دیا گیا ہے

جس کے بعد ان کی تعداد 5 ہزار سے زائد ہوگئی جسے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جارہا ہے

ان میں پانچ سیاروں کا ایک مجموعہ بھی ہے جو سرخ ستارے کے گرد گھوم رہے ہیں۔

ماہرین پرامید ہیں کہ رومن اسپیس ٹیلی اسکوپ اور جیمز ویب خلائی دوربین سے

مزید نئے سیارے ملنے میں مدد ملے گی۔

About The Author