دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا

چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملنے والا بلیک باکس بھی تباہ شدہ حالت میں ہے۔

چین میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا بلیک باکس مل گیا

حکام کے مطابق بوئنگ 737 کے دو بلیک باکسز میں سے ایک ملا ہے

چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملنے والا بلیک باکس بھی تباہ شدہ حالت میں ہے۔

چین میں رواں ہفتے مسافر طیارہ جنوبی پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا تھا۔

حادثے میں طیارے کے عملے اور مسافروں سمیت تمام 132 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

About The Author