لاہور:
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات
سیاسی امور،امن عامہ کی صورتحال اورتحریک عدم اعتمادکے حوالے سے تبادلہ خیال
عثمان بزدار اورشیخ رشیداحمد کی اپوزیشن کی جانب سے سیاسی انارکی پھیلانے کی کوششوں کی مذمت
تحریک عدم اعتماد کے روز اپوزیشن کوبڑا سرپرائز ملے گا۔عثمان بزدار،شیخ رشیداحمد
27 مارچ کو اسلام آباد میں عوام کا سمندر ہو گا۔عثمان بزدار، شیخ رشید احمد
وزیراعظم عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں۔عثمان بزدار
میر ا جینا مرنا اپنے عوام کے ساتھ ہے۔عثمان بزدار
وزیر اعلی عثمان بزدار نے اسلام آباد میں کامیاب او آئی سی کانفرنس کے انعقاد پر وزیر اعظم عمران خان
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو مبارکباد دی
صوبے میں عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے ہیں۔ عثمان بزدار
قانون کی عملداری کو یقینی بنایاگیا ہے۔عثمان بزدار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کے فرنٹ لائن سولجر ہیں۔شیخ رشیداحمد
اپوزیشن اپنے بچھائے ہوئے جال میں پھنس چکی ہے۔شیخ رشیداحمد
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے امن وعامہ کی صورتحال اطمینان بخش ہے۔شیخ رشید احمد
قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی۔شیخ رشید احمد
ن لیگ لانگ مارچ کا شیڈول فراہم کرے۔ شیخ رشید احمد
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ