وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ الزامات کی سیاست کبھی کی ہے
نہ اس پر یقین رکھتے ہیں
عثمان بزدار نے کہا کہ بے بنیاد الزامات کا جواب دینا وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں
پراپیگنڈہ کرنے والوں کا ایجنڈا سیاسی انارکی پھیلانا اور ترقی کو روکنا ہے
مخالفین الزام برائے الزام لگاتے جائیں، ہم عوام کی خدمت کرتے رہیں گے
،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا سپاہی ہوں
مخالفین کی ہر سازش کا پہلے بھی مقابلہ کیا اور آئندہ بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار