لاہور:
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکین صوبائی اسمبلی لطاسب ستی،پیر
مختاراورمحی الدین کھوسہ کی ملاقاتیں
چیف وہیپ پنجاب اسمبلی ایم پی اے سید عباس علی شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے
ترقی کے سفر میں روڑے اٹکانے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔عثمان بزدارنے کہا کہ
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہر مافیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہیں گے۔
شکست خوردہ عناصر کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔
اپوزیشن کو پہلے کی طرح اس بار بھی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
اپوزیشن کی سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔
ملک میں انارکی اورانتشار پیدا کرنے والے شرمندہ ہوں گے۔
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں متحد ہیں اورمتحد رہیں گے
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟