اسلام آباد
تحریک عدم اعتماد کا معاملہ
قومی اسمبلی اجلاس کےلیے سیکرٹریٹ کو 21 مارچ سے قبل تمام تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت, ذرائع
قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کو بلانے کا گرین سگنل دے دیا گیا, ذرائع
اجلاس بلانے کا نوٹیفیکیشن ایک دو دن میں جاری کردیا جاے گا
اسی حوالے سے تیاریاں کررہے ہیں,حکام قومی اسمبلی,ذرائع
قومی اسمبلی اجلاس اسمبلی ہال میں ہی ہوگا,سپیکر کا فیصلہ,ذرائع
قومی اسمبلی ہال کی تزئین و آرائش اور مرمت تقریباً مکمل ہوچکی ہے,ذرائع
21 کو اجلاس کی صورت میں خیال زمان کے لیے فاتحہ خوانی ہوگی اور اجلاس ملتوی کردیا جاے گا,ذرائع
22 تا 24 تک یوم پاکستان اور او آئی سی کانفرنس کی تعطیل ہوگی
25 یا 26 کو دوبارہ اجلاس ہوگا دو یا تین دن بحث اور پھر ووٹنگ ہوگی
ووٹنگ اوپن اور اراکین کی ڈویڑن کے ذریعے ہوگی
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ