وزیراعلیٰ پنجاب نے خواتین کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ
خواتین کو جو حقوق اسلام میں دیئے گئے ہیں مغرب میں اس کا تصور بھی نہیں،
پاکستان کی خواتین با صلاحیت، محنتی اور تعلیم یافتہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خواتین نے مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے
خواتین کی عزت و احترام ہماری سماجی، معاشرتی اور مذہبی اقدار کا حصہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی خواتین با صلاحیت،محنتی اورتعلیم یافتہ ہیں
خواتین نے مختلف شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے،،پاکستان کے انتظامی اور دفاعی اداروں میں بھی خواتین کا بھرپور کردار قابل ستائش ہے،
،خواتین کی ترقی اورانہیں بااختیار بنائے بغیرترقی وخوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا،،ماضی کی حکومتوں نے خواتین کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے
کوئی مثبت اقدام نہیں اٹھایا،،موجودہ حکومت خواتین کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے پرعزم ہے

اے وی پڑھو
سندھو بچاؤ ترلہ دے آہر نال تونسہ بیراج دے مقام تے لوک ستھ
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان