دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Wusat Ullah Khan

سب سے طاقتور سائبر ہتھیار کی کہانی – قسط دوم| وسعت اللہ خان

بعد میں شالیو ہولیو نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہماری یہ پروڈکٹ بہت زیادہ مقبول نہیں ہوئی مگر پھر ایک یورپی انٹیلی جینس ایجنسی نے ہم سے کسی بچولیے کے ذریعے رابطہ کیا۔تب ہمیں احساس ہوا کہ ہم اپنی پروڈکٹ کے ذریعے نہ صرف عام شہریوں کو ڈیجیٹل خدمات فراہم کر سکتے ہیں بلکہ اسے ذرا بہتر بنا کر ایک اور بڑے مسئلے کا حل نکال سکتے ہیں۔

وسعت اللہ خان

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

About The Author