دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہماری حکومت نے سب سے زیادہ توجہ صحت کے شعبہ کو دی،وزیراعلی پنجاب

نرسنگ سپریڈنڈنٹ کو گریڈ سترہ کی بجائے گریڈ اٹھارہ پر پرموٹ کیا گیا ہے

لاہور

وزیراعلی سردار عثمان بزدار کا پنجاب نرسنگ کنونشن سے خطاب
تمام نرسز کو سلام پیش کرتا ہوں یہ تقریب آپکو

خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے منعقد کیا گیا

ہر سال دو مارچ نرسز کو سلام ہیش کرنے کے لیئے بطور نرسنگ ڈے منایا جائے گا

آپ ہر مشکل گھڑی میں انسانیت کی خدمت کرتے ہیں اور یہ سب سے احسن عبادت ہے
جب تفتان سے کورونا کے مریضوں کو پنجاب منتقل کیا جا رہا تھا

تو انہیں نرسز، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے لیڈ کیا

پچھلے دور حکومت میں اس شعبہ کی طرف اتنی توجہ نہیں دی گئی
ہماری حکومت کو

یہ اعزاز حاصل ہے کہ سب سے زیادہ توجہ صحت کے شعبہ کو دی
چوالیس نرسز سکولز کو نرسنگ کالج کے طور پر اپگریڈ کیا گیا ئے

 نرسنگ کے طلبا کا وظیفہ بڑھا دیا گیا ہے

نرسنگ سپریڈنڈنٹ کو گریڈ سترہ کی بجائے گریڈ اٹھارہ پر پرموٹ کیا گیا ہے

 گذشتہ تین سالوں میں نرسنگ سٹاف کی دس ہزار سے زائد بھرتیاں اور

ترقی کی گئی

شاہدرہ ٹیچنگ اسپتال میں میل نرسنگ پروگرام بھی شروع کیا گیا

About The Author