دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حکومت پنجاب کا نرسنگ کالجزکےلیے اڑھائی ارب کا اعلان

مارچ کے آخر تک تمام خاندانوں کو یہ سہولت دے دئ جائی گی

لاہور

نرسنگ کالجز میں بنیادی سہولیات کے لیئے اڑھائی ارب کا اعلان کرتا ہوں

حکومت پنجاب اب تک تہتر فیصد خاندانوں کو ہیلتھ کوریج دے چکی ہے

مارچ کے آخر تک تمام خاندانوں کو یہ سہولت دے دئ جائی گی
اس پروگرام پر چار سو ارب روپیہ خرچ ہوں گے اور تاریخ میں اتنا بڑا صحت کا پروگرام

کبھی شروع نہیں کیا گیا

اڑتالیس ہزار ڈاکٹرز، پیرا میڈک سٹاف اور نرسز کی ہو چکی ہے

ایک لاکھ بھرتیوں کا عمل دیگر اداروں میں بھی جاری ہے

لاہور؛ آٹھ نئے مدر اینڈ چائلڈ اسپتال بنائے جا رہے ہیں

اس صوبہ کو مثالی صوبہ بنائیں گے

پسماندہ علاقوں کے نرسنگ کے کوٹہ کا بھی اعلان کرتا ہوں

میں تمام ہیلتھ سٹاف کی خدمات کو سلام پیش کرتا ہوں

میں آپ سب کی کامیابی کے لیئے دعا گو ہوں

About The Author