وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا معاملہ
مولانا فضل الرحمان, آصف علی زرداری اور شہباز شریف کے درمیان ایک بار پھر ملاقات متوقع ہے
اپوزیشن کے تین بڑوں کی رواں ہفتے لاہور میں بڑی بیٹھک کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بنائی گئی
کمیٹی اس ہفتے اپنی رپورٹ پیش کرے گے۔کیمٹی کی سفارشات کی روشنی میں تینوں قائدین آئندہ کی حکمت عملی پر غور کریں گے۔
آصف علی زرداری ،،، مولانا فضل الرحمان اور شریف برادران کو ابتک ہونے والی پیش رفت بارے بھی آگاہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق تینوں قائدین کی ملاقات میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تاریخ کے حوالے سے حتمی مشاورت ہوگی۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو