دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کابینہ اجلاس میں چون نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

تمام متعلقہ محکموں کے افسران بھی اجلاس میں شریک ہوں گے

پنجاب کابینہ کا اجلاس آج ہو گا،، کابینہ اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔۔۔

پنجاب کابینہ کا اجلاس وزیراعلی سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ایوان وزیراعلی میں ہو گا

اجلاس میں تمام وزیر اور مشیر شرکت کریں گے

تمام متعلقہ محکموں کے افسران بھی اجلاس میں شریک ہوں گے

کابینہ اجلاس میں چون نکاتی ایجنڈے پر غوروخوض کیا جائے گا۔۔۔

About The Author