لاہور:
میاں چنوں افسوسناک واقعہ میں ملوث ملزمان کوچ قانون کے مطابق سخت سزا کے حقدار ہیں ۔وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے مطابق
قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی گئی ہے ۔
کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔عثمان بزدار نے کہا کہ
واقعہ انتہائی دلخراش اور قابل مذمت ہے۔
جہاں بھی پولیس کی غفلت ثابت ہوئی، ایکشن لیا جائے گا۔
ملزمان انسان کہلانے کے حقدار نہیں –
ملزمان عبرتناک سزا سے نہیں بچ پائیں گے۔
انصاف ہر صورت ہوگا اور ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا۔
درندگی کامظاہرہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
اسلام امن اور آشتی کا دین ہے۔
دین اسلام میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ