لاہور
مولانا فضل الرحمان کی چودھری برادران سے ملاقات کی اندرونی کہانی
مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کا 2 نکاتی ایجنڈا چودھری برادران کے سامنے رکھا
مولانا فضل الرحمان نے تحریک عدم اعتماد پر چودھری برادران سے تعاون مانگ لیا
آپ اپوزیشن والے پہلے آپس میں طے کر لیں ، چودھری برادران
پی ڈی ایم اور اپوزیشن آپس میں مشاورت کرے گی، مولانا فضل الرحمان
ق لیگ کی قیادت شہباز شریف سے ملاقات کے بعد پارٹی اجلاس منعقد کریگی، چودھری برادران
کل شہباز شریف آپ سے ملاقات کرینگے، میں راہ ہموار کرنے آیا ہوں، فضل الرحمان
چودھری پرویزالٰہی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا مولانا آپ بے فکر رہیں،ذرائع
پیپلزپارٹی اور جمعیت علما اسلام سے دیرینہ مراسم ہیں، چودھری برادران ،ذرائع
ملک کے لیے جو بہتر ہو گا وہ کریں گے،چودھری برادران
اپوزیشن جماعتوں سے بعض تحفظات تھے اور ہیں، چودھری برادران ،ذرائع
موجودہ حکومت نے مہنگائی سے عوام کی کمر توڑ دی ہے،،مولانا فضل الرحمان ،ذرائع
یہ واحد حکومت ہے جس سے کوئی بھی خوش نہیں ،مولانا فضل الرحمان ،ذرائع
حکومت کے اتحادی بھی ان سے مطمئن نہیں ہیں، مولانافضل الرحمان، ذرائع
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ