دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بکھری ہوئی پی ڈی ایم پہلے اپنے گھر کو دیکھے،عثمان بزدار

اپوزیشن اکٹھی ہو بھی جائے تو عمران خان کے سامنے ان کی حیثیت نہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بکھری ہوئی پی ڈی ایم پہلے اپنے گھر کو دیکھے

اپوزیشن اکٹھی ہو بھی جائے تو عمران خان کے سامنے ان کی حیثیت نہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ استعفوں سے بھاگنے والی اپوزیشن کا عدم اعتماد کا شوشہ ناکام رہے گا

کچھ جماعتیں اپوزیشن اتحاد کیخلاف عدم اعتماد کر کے راستے جدا کرچکیں

اپوزیشن ملک کو ریورس گیئر لگانا چاہتی ہے،،گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ

اپوزیشن پر عوام عدم اعتماد کرچکے، یہ عدم اعتماد کیا لائیں گے

مایوسی کا شکار اپوزیشن عوام کو گمراہ نہیں کرسکتی۔

About The Author