دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک بھر میں کورونا سے 32 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا سے اموات 29 ہزار301 ہو گئیں

ملک بھر میں کورونا سے 32 مریض انتقال کرگئے ،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران5 ہزار327 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے،این سی او سی کے مطابق

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران55 ہزار 202کورونا ٹیسٹ کیے گئے،این سی او سی کی رپورٹ کے مطابق

گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 9.65 فیصد رہی،اور

ملک بھر میں کورونا سے اموات 29 ہزار301 ہو گئیں،این سی او سی کے مطابق

کورونا کےایک ہزار500مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

About The Author