وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہتے ہیں کہ اپوزیشن کا ایجنڈا پاکستان کے مفادات سے متصادم ہے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ افسوس کا مقام ہے اپوزیشن عناصر ملکی مفادات کو بالائے طاق رکھ چکے ہیں۔
اپوزیشن انتشار پھیلا کر اپنے منفی عزائم کی تکمیل چاہتی ہے۔
اپوزیشن نے ہر موقع پرمنفی سیاست کی اور یہ عوام میں بے نقاب ہو چکے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت کو 5 برس کا مینڈیٹ ملا ہے
حکومت مدت پوری کرے گی۔ سازشی عناصر پہلے کی طرح روتے رہیں گے۔
پاکستانی عوام عاقبت نا اندیش عناصرکے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔
مسترد شدہ عناصر کے عزائم پہلے کی طرح ناکام رہیں گے
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو