پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ۔۔۔تحریک انصاف کا لاہور کی طرح دیگر
بڑے شہروں کے مئیروں کے لئے مختلف ناموں پر غور جاری ہے۔۔۔
ذرائع کے مطابق رحیم یار خان کے لئے صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت کا نام زیر غورہے
ملتان کے مئیر کے لئے زین قریشی کا نام سیالکوٹ کے مئیر کے لئے عثمان ڈار یا بریار خاندان سے امیدوار جبکہ ڈی جی خان کیلئے
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خاندان کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیاگیاہے
مئیر کے لئے وزیراعلی پنجاب کے بھائی سردار جعفر خاں بزدار کا نام زیر غورہے
ممبر ایڈوائزری کمیٹی پنجاب سعدیہ سہیل رانا کے مطابق بلدیاتی امیدواروں کے انتخاب کے لئے مختلف نام ایڈوائزری کمیٹی میں زیر غور ہیں
بلدیاتی امیدواروں کے نام کی حتمی منظوری وزیراعظم عمران خان دیں گے
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟