دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملہ

میزائل حملے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

بیلسٹک میزائل سے جازان شہر کے رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا گیا ،عرب اتحاد کے مطابق

بیلسٹک میزائل گاڑیوں کی ورکشاپس پر گرا، متعدد ورکشاپس کو نقصان پہنچا ہے، عرب اتحاد کے مطابق

میزائل حملے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

About The Author