دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

شمالی کوریامیزائلی تجربات، امریکہ کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

رواں ماہ شمالی کورین سربراہ کم جونگ ان کے حکم پر 4 میزائل تجربات کئے گئے

شمالی کوریا کے میزائل تجربات، امریکہ کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

کر لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق برطانیہ، فرانس، البانیہ اور میکسیکو نے اجلاس بلوانے کی حمایت کی، اجلاس کل منعقد ہو گا

جس میں شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے بعد عالمی امن پر ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا

جائے گا۔

رواں ماہ شمالی کورین سربراہ کم جونگ ان کے حکم پر 4 میزائل تجربات کئے گئے

جن میں سپر سونگ میزائل بھی شامل تھے۔

About The Author