پی ٹی آئی کےمنشور میں جنوبی پنجاب کے عوام سے الگ صوبے کا وعدہ کیاگیا،شاہ محمود قریشی نے اس حوالے سے کہا کہ
اپوزیشن رہنما جنوبی پنجاب کے عوام کی خواہش کو مقدم رکھیں ،اور
اپوزیشن رہنما جنوبی پنجاب صوبہ بنانے میں حکومت کا ساتھ دیں ،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے مذید کہا کہ
اصلاحات کے ذریعے ہماری توجہ سماجی اور اقتصادی ترقی پر ہے ،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے بتایا کہ
جنوبی پنجاب کے قیام کے لیے آئینی ترمیم پر اتفاق رائے حاصل کرنا چاہیے ، اور
جنوبی پنجاب میں ضلعی ترقیاتی رابطہ کمیٹیاں قائم کی جارہی ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کے مطابق
جنوبی پنجاب بطور آزادصوبہ تسلیم کرنے پر کام جاری ہے ،اور
سیاسی وابستگی سے بالا قومی اصلاحات پر اتفاق رائے ضروری ہے،
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور