دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

طالبان کی قید میں رہنے والے آسٹریلوی شہری دوبارہ افغانستان کیوں جانا چاہتے ہیں؟|| محمود جان بابر

جبرائیل عمر (ٹموتھی ویکس) بتاتے ہیں کہ طالبان قید میں انھیں فرش بھی صاف رکھنا ہوتا تھا اور ٹھنڈے پانی سے طالبان کے کپڑے بھی دھونے ہوتے تھے جو اگر ٹھیک طرح صاف نہ ہوتے تو اس کا خمیازہ بھی انھیں مار کی صورت ہی بھگتنا پڑتا تھا۔

محمود جان بابر

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹموتھی ویکس سے جبرائیل عمر تک کا سفر: طالبان کی قید میں رہنے والے آسٹریلوی شہری دوبارہ افغانستان کیوں جانا چاہتے ہیں؟

یہ بھی پڑھیے:

افغانستان، جنگ کے پلٹتے سائے۔۔۔ محمود جان بابر

کانچ کا وجود اور پتھر سے دشمنی۔۔۔ محمود جان بابر

پاکستان میں افغانوں کے چالیس سال ۔۔۔ محمود جان بابر

محمود جان بابر کی مزید تحریریں پڑھیے

About The Author