وزیر تعلیم پنجاب نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں اسکولز کی بندش کا امکان رد کر دیا
کہتے ہیں بچوں کی تعلیم کا پہلے ہی بہت زیادہ نقصان ہو گیا
ڈاکٹر مراد راس نے نجی اسکولز کو طلبہ و طالبات کیلئے ٹوپی، دوپٹہ یا سکارفس یونیفارم میں شامل کرنے کی ہدایت کر دی، طلحہ
صوبائی وزیر تعلیم کی لاہور میں پریس کانفرنس،، بولے جب تک باقی چیزیں بند نہیں ہوتی،، اسکولز بند نہیں کر سکتے
سال کا کیلنڈر پہلے ہی بنا ہوتا ہے
ڈاکٹر مراد راس، وزیر تعلیم پنجاب، بچوں کی تعلیم کا پہلے ہی بہت زیادہ نقصان ہو گیا
ڈاکٹر مراد راس نے پنجاب کے سکولز میں اساتذہ کی تیس ہزار سے زائد سیٹیں خالی ہونے کا اعتراف کیا جبکہ
نجی سکولز کو یونیفارم میں ترمیم کرنے کی بھی ہدایت کر دی
ڈاکٹر مراد راس
وزیر تعلیم پنجاب، نجی سکولز کو بچوں کے لیئے ٹوپی اور بچیوں کے لیئے دوپٹہ یا سکارفس یونیفارم میں شامل کرنے کا کہا ہے
صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا پہلی بار پنجاب نے قرآن پاک لازمی پڑھانے کا ایکٹ پاس کیا
اب پرائمری کے طلبہ کو ناظرہ جبکہ چھٹی سے بارہویں تک کے بچوں کو ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھایا جائے گا
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور