دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اپوزیشن کی منفی سیاست کا چراغ گل ہوچکا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ہجراقتدار نے اپوزیشن رہنماؤں کو بے چین کیا ہواہے

لاہور

اپوزیشن کی منفی سیاست کا چراغ گل ہوچکا ہے – وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ
ہجراقتدار نے اپوزیشن رہنماؤں کو بے چین کیا ہواہے

انشاء اللہ یہ بے چینی 2023کے بعد مزید بڑھے گی-

مسترد شدہ عناصر محض اپنا سیاسی قد بڑھانے کیلئے تنقید برائے تنقید کر رہے ہیں۔

کرپشن کے ذریعے سیاست کو آلودہ کرنے والوں کی جگہ جیل ہے- –

وزیراعظم عمران خان کی صورت میں پاکستان کو کھرا،سچا اور مخلص لیڈر ملا ہے۔

ساڑھے تین برس کے دوران وہ کام کئے جو سابقہ حکومتیں برس ہا برس نہ کر سکیں۔

About The Author