دسمبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کینیڈا کی شہریوں کو پاکستان کے بعض مقامات کا سفرنہ کرنےکی ہدایت

کینیڈیا کی جانب سے اپنے شہریوں کو جاری کی گئی

کینیڈا نے اپنےشہریوں کو کراچی سمیت پاکستان کے بعض مقامات کا سفرنہ کرنےکی ہدایت کردی۔

کینیڈیا کی جانب سے اپنے شہریوں کو جاری کی گئی

ٹریول ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ

کینیڈین شہری غیر متوقع سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر

پاکستان میں احتیاط کریں۔

About The Author