دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب ای عمرہ گیٹ کے ذریعے ویزے کے اجرا کا طریقہ کار جاری کردیا گیا

جن ملکوں کے شہریوں پر مملکت آنے پر پابندی نہیں وہ درخواست دے سکتے ہیں۔

سعودی عرب ای عمرہ گیٹ کے ذریعے ویزے کے اجرا کا طریقہ کار جاری کردیا گیا۔

ریاض سے سعودی وزارت حج کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق جن ملکوں کے شہریوں پر مملکت آنے پر پابندی نہیں وہ درخواست دے سکتے ہیں۔

وزارت حج کے مطابق زائرین وزارت حج و عمرہ کی لائسنس یافتہ ٹریولنگ ایجنسی یا کمپنی کا انتخاب کریں۔

سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق مناسب پیکیج رہائش و ٹرانسپورٹ کی سہولیات کی رقم آن لائن ادا کریں۔

About The Author