دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ کا افغانستان کو 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان

امداد فلاحی تنظیموں کے زریعے تقسیم کی جائے گی

امریکہ کا افغانستان کو 308 ملین ڈالر امداد کا اعلان، خبرایجنسی

بائیڈن انتطامیہ افغانستان کو 308 ملین ڈالر انسانی امداد دے گی، وائٹ ہاوس

امداد فلاحی تنظیموں کے زریعے تقسیم کی جائے گی، حکام

امریکہ افغانستان کو کورونا ویکسین کی 10 لاکھ خوراکیں بھی فراہم کرے گا، وائٹ ہاوس

About The Author