جنوری 9, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا میں کورونا کی نئی لہر میں تیزی برقرار

ایک دن میں 27 لاکھ 72 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

دنیا میں کورونا کی نئی لہر میں تیزی برقرار

ایک دن میں 27 لاکھ 72 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

امریکہ میں 6 لاکھ 741 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

فرانس میں 3 لاکھ68 ہزار،اٹلی میں 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

بھارت میں ایک لاکھ 85 ہزار،برطانیہ میں ایک لاکھ20 ہزارسے زائد کیسز رپورٹ

اسپین میں ایک لاکھ 35،ارجنٹائن میں ایک لاکھ 34 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

About The Author