مری میں سیاحوں کا داخلہ غیر معینہ مدت تک بند کر دیا گیا
سانحہ مری کی پانچ رکنی تحقیقاتی ٹیم نےکام شروع کردیا
دودن میں ٹیم کی طرف سےمری کےدورے کاامکان ہے۔۔۔
مری میں برفانی طوفان کے بعد معمولاتِ زندگی مکمل بحال نہ ہو سکے
امدادی کارروائیاں اور ریسکیو آپریشن جاری ہے
برفباری سے متاثرہ تمام مرکزی شاہراہیں کھول دی گئیں
شہر میں بجلی اور انٹرنیٹ بحال ہو گیا، پانی کی فراہمی میں ابھی تک مشکلات کا سامنا ہے
گلیات میں بھی سیاحوں کے داخلے پر پابندی برقرار ہے۔۔۔۔۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو