لاہور:
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر میانوالی میں بھٹہ مزدوروں کے بچوں کی
تعلیم کے لئے 4خصوصی سکول قائم
سکولو ں میں بھٹہ مزدوروں کے بچوں و بچیوں کے لئے تعلیم کا سلسلہ شروع
زیور تعلیم پروگرام کے تحت بھٹہ مزدوروں کے بچوں و بچیوں کے لئے علم کے دروازے
کھولے گئے ہیں -عثمان بزدار
اینٹوں کے بھٹو ں پر کام کرنے والے بچوں و بچیوں کو مفت کتابیں او ریونیفارم بھی مہیا کیاجارہاہے-عثمان بزدار
تعلیم وہ زیور ہے،جس سے آراستہ قومیں دنیا کے افق پر بام عروج حاصل کرتی ہیں۔عثمان بزدار
یہ وہ ہتھیار ہے،جس کے ذریعے غریب مفلسی، کم مائیگی اور بے بسی کے عفریت کو قابو
کر لیتا ہے-عثمان بزدار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی میانوالی انتظامیہ کی جانب سے بھٹہ مزدوروں کے بچوں وبچیوں
کے لئے تعلیم کے احسن اقدامات کی تعریف
ڈپٹی کمشنر میانوالی خرم شہزادنے خصوصی سکولو ں کا دورہ کیا
ڈپٹی کمشنر نے سکولوں میں بھٹہ مزدوروں کے بچوں و بچیوں کے لئے تعلیمی سہولتوں کا جائزہ لیا
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور