7کروڑ پاکستانیوں کی ویکسینیشن کا اہم سنگِ میل عبور۔
عوام کی صحت ترجیح ثابت کیا۔جو کہا وہ کر دکھایا۔
پاکستان جہاں ماسک تک دستیاب نہیں تھے۔
اُس نے ویکسینیشن کی فراہمی سے لے کر ویکسین لگانے کا مشکل ترین کام سر انجام دے دیا۔
ویکسین کے حوالے سے جب دُنیا شکوک و شبہات کا شِکار تھی
پاکستان نے ایک مربوط پلان کے تحت نہ صرف ویکسین کی ہنگامی بُنیادوں پر خریداری کو
یقینی بنایا بلکہ ویکسین سٹوریج سے لے کر پاکستان کے کونے کونے میں اس کی ترسیل اور
پھر ویکسین لگانے کا عمل بخوبی سر انجام دیا۔
۔ ایک جامع پلان کے تحت Age Group
بنائے گئے اور پھر اُس پلان کے تحت مرحلہ وار ویکسنیشن عمل میں لائی گئی۔
۔ پھر NIMSکے تحت ویکسینیشن کااندراج اور عالمی معیار کےcertificate
کو یقینی بنایا گیا۔
۔ اس حوالے سے وہ تمام لوگ قابلِ تحسین ہیں جنہوں نےNIMSکا سسٹم ترتیب دیا اور پھر
ویکسین لگانے کے عمل کو پایہئ تکمیل تک پہنچایا۔
یہی وجہ ہے کہ عالمی ادروں اور ذرائع ابلاغ نے پاکستان کی کووڈ کے خلاف کاوشوں کو
سراہا ہے۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ہو یا اِکانومسٹ کی رپورٹ، پاکستان کی کرونا کے خلاف کامیاب
حکمتِ عملی کو مانا گیا۔
اس تمام تر کامیابی کا سہرا اَسد عمر اور اُن کی ٹیم کو جاتا ہے، جنہوں نے دن رات عوام کی
حفاظت کیلئے بروقت اقدامات اُٹھائے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟