دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی ادارہ صحت نے پاکستان میں اومی کرون کے75کیسز کی تصدیق کردی

اسلام آباد17،کراچی میں33اور لاہور میں 13کیسز سامنے آئے

قومی ادارہ صحت نے پاکستان میں اومی کرون کے75کیسز کی تصدیق کردی

قومی ادارہ صحت کے مطابق

اسلام آباد17،کراچی میں33اور لاہور میں 13کیسز سامنے آئے

اومی کرون کے12کیسز بیرون ملک سے آنے والےافراد میں پائے گئے

اومی کورون کے مریضوں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے

متعلقہ ادارے اومیکرون کے پھیلاؤکو روکنے کے لئے کنٹیکٹ ٹریسنگ کررہے ہیں

About The Author