دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

طلبا، اساتذہ ، اتھلیٹس اور فنکاروں کے امریکہ جانے کے لیے انٹرویو کی شرط ختم

عارضی ورک ویزے والے بغیر انٹرویو امریکہ جا سکیں گے ۔

طلبا، اساتذہ ، اتھلیٹس اور فنکاروں کے امریکہ جانے کے لیے انٹرویو کی شرط ختم

عارضی ورک ویزے والے بغیر انٹرویو امریکہ جا سکیں گے ۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق،، 31 دسمبر 2022 تک مخصوص کیٹیگریز میں ورک ویزے کےلیےانٹرویو کی ضرورت نہیں ہو گی،

طلبا، کارکنوں، کسانوں، اتھلیٹس، فنکار، استاتذہ اورغیرمعمولی کامیابی کے حامل افراد کو انٹرویو سے استثناء حاصل ہوگا

کلچرل پروگرام کے تحت ویزا حاصل کرنے والوں کو بھی انٹرویو نہیں دینا پڑے گا۔۔

About The Author