رواں برس مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز ٹک ٹاک نے گوگل سے چھین لیا۔
کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر کی سالانہ رینکنگ کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا کہ
کوئی ویب سائٹ گوگل کو پیچھے چھوڑنے میں کامیاب ہوئی ہو۔
گزشتہ برس اسی فہرست میں ٹک ٹاک کا ساتواں نمبر تھا
لیکن اب ایک ہی سال میں چینی سائٹ پاکستان سمیت مختلف ممالک میں پابندیوں کے باوجود بڑی چھلانگ لگا کر سات درجے اوپر چلی گئی۔
مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اس فہرست میں پہلے نمبر پر آکر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس